تبدیلی آگئی، تحریک انصاف کی ٹکٹ پر چائے والا ایوان اقتدار میں پہنچ گیا
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے، جی ہاں باجوڑسےتعلق رکھنے والا گل ظفر خان چائے کے ہوٹل سے جائے گا ایوان اقتدارمیں۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والا گل ظفر این اے 41 باجوڑسے رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گیا ہے۔

گل ظفر خان کا کہنا ہے کہ  توقعات پر پورا اترنے کیلئے انتھک محنت کروں گا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ چائے بنانا میرا پیشہ ہے، یہی کام کرتے ہوئے آج ایم این اے بن گیا۔ چاہتا ہوں قوم کے بچوں کو سیاست میں لاؤں۔

 

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *