لاہور: ڈانس پارٹی پر پولیس کا چھاپہ، امیزادوں کو تھپڑ اور گالیاں، ویڈیو وائرل
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – لاہور میں ایک فارم ہاؤس میں جاری ڈانس پارٹی پر پولیس نے چھاپہ مار کر وہاں موجود بڑی تعداد میں لڑکے اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔

بڑے امیرزادے اور لڑکیاں رنگ رلیاں منانے میں مصروف تھے کہ پولیس نے آن دھرا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ نوجوان جوڑے اچھے گھرانوں کے لگتے ہیں۔

پولیس نے ان لوگوں کو موقع پر نہ صرف گرفتار کیا بلکہ ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ ویڈیو میں لیڈی پولیس اہلکاروں کو لڑکیوں پر تشدد کرتے اور گالیاں دیتے بھی سنا جا سکتا ہے۔

 

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *