بھارتی فوج کی درندگی، کشمیری نوجوان کی لاش سڑکوں پر گھسیٹے رہے
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – بھارتی قابض فوج نے کشمیر میں سفاکیت اور درندگی کی تمام حدوں کو پار کر دیا، شہید کشمیری نوجوان کی لاش کو ٹانگوں سے رسیاں باندھ کر سڑکوں پر گھسیٹتے رہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے کے بعد لوگوں میں غم و غصے کی لہر دور گئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجی ایک نوجوان کو شہید کرنے کے بعد اس کی میت کو رسیوں سے باندھ کر گھسیٹتے رہے۔  بھارتی فورسز نے دو افراد کو سوپور، تین کو کپواڑہ اور دو افراد کوجھجھر کوٹلی کے علاقے میں گولی مار کر شہید کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے رواں ماہ ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے آٹھ نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *