عامر لیاقت کے ستارے گردش میں، گورنر ہاؤس میں داخل تک نہ ہونے دیا گیا
یہ خبر لائیک کریں

کراچی – تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ستارے آج کل گردش میں ہیں، پہلے وزیراعظم پر تنقید کرنے پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا اور آج وزیراعظم عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر موصوف کو گورنرہاؤس کے گیٹ سے ہی واپیس کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی کے دورہ پر موجود وزیراعظم عمران خان سے ملنے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس پہنچے تو انہیں اندر داخل ہونے ہی نہ دیا گیا۔ بے چارے عامر لیاقت کافی دیر انتظار کے بعد غصے میں واپس چلے گئے۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے بھی گونرہاؤس میں تقریب میں ڈاکٹر عامر کو مدعو نہیں کیا گیا تھا اس کے بعد ایک جلسے خطاب کے دوران ڈاکٹر عامر نے اپنے قائد اور موجودہ وزیراعظم پر شدید تنقید کی تھی۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *