پنجاب میں سکولوں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
لاہور(ویب ڈیسک) حکومت نے آج ایک دن سکول کھلنے کے بعد مزید چھٹیوں کا اعلان کر دیا، موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے چھٹیاں 12 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں، پنجاب بھر میں سکولز کل سے بند رہیں گے۔ پنجاب میں سردی کی لہر، حکومت نے مزید 6 چھٹیوں کا اعلان…پڑھنا جاری رکھیں