نوازشریف نے کروڑوں پاکستانیوں کا ڈیٹا متنازع کمپنی کو دے دیا، رقم کی ادائیگی حسن نواز نے کی، ہوشربا انکشاف

ویب ڈیسک – سابق وزیراعظم نوازشریف کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے پاکستانیوں کا قیمتی ڈیٹا متنازع امریکی کمپنی کیمبرج اینالیٹکا کو دے دیا تھا۔ یہ کام انہوں نے اپنے دور حکومت میں ہی کر دیا تھا۔

نوازشریف نے ڈیٹا مریم نواز کی سوشل میڈیا مہم کے سلسلے میں دیا۔ جس کا مقصد پاکستان کی نوجوان نسل کو پاکستانی اداروں کے خلاف اکسانا تھا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے  مطابق نوازشریف نے کیمبرج اینالیٹکا کی خدمات تقریبا 2.3 ارب پاکستانی روپوں میں حاصل کیں۔ رقم کی ادائیگی سابق ترجمان وزیراعظم نوازشریف مصدق ملک اور نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کی۔

مزید جانیئے اس ویڈیو میں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *