تین فوجیوں کی شہادت کا بدلہ، لائن آف کنٹرول پر شدید گولہ باری، بھارت کا بھاری نقصان 7 بھارتی فوجی جہنم واصل

ویب ڈیسک ۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کے نتیجے گزشتہ روز پاک فوج کے تین جواب شہید ہو گئے تھے جبکہ ایک زخمی بھی ہوا تھا۔ تاہم پاک فوج کی جانب سے بھارت اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا گیا ہے۔

لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کے درمیان شدید گولہ باری جاری ہے۔ پاک فوج کی جانب سے کئی بھارتی چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے جس کہ نتیجے میں کم از کم 7 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہے۔ پاکستان نے اپنے 3 جوانوں کی شہادت کا بدلہ نہایت موثر طریقے سے اتارا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی شیلنگ سے شہید جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

https://dailynewslounge.com/2019/04/02/11396/