اداکارہ ماریہ واسطی کی دوست کے ہمراہ “ٹُن” ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک – پاکستان کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی کی اپنے دوست کے ہمراہ ٹُن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماریہ واسطی اور ان کے دوست نے ہاتھوں میں بوتلیں پکڑی ہوئی ہیں اور دونوں جھوم رہے ہیں۔