ٹیوٹا پاکستان نے اندھیر مچا دیا، کرولا گاڑی کی قیمتوں میں3 لاکھ 7 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک ۔ ٹیوٹا انڈس موٹرز نے پاکستان میں تیار کی جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر 3 لاکھ 7ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق روپے کی بے قدری اور معاشی صورتحال کے پیش نظر ٹیوٹا انڈس موٹرز نے پاکستان میں تیار کی جانے والی ٹیوٹا کرولا کے تمام ویرئینٹس کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے سے لے کر 3لاکھ 7ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔

نئی قیمتوں کے بعد ٹیوٹا کرولا ایکس ایل آئی، جی ایل آئی کے 65 ہزار، الٹس کے ایک لاکھ سے ایک لاکھ 9 ہزار جبکہ گرینڈے کے ریٹس 1 لاکھ 10 ہزار تک بڑھائے ہیں۔ اب ایکس ایل آئی 21 لاکھ 9 ہزار اور جی ایل آئی 23 لاکھ 64 ہزار روپے میں دستیاب ہو گی۔

Toyota Corolla XLI

  • Current Price: PKR 2,0440,00
  • New Price: PKR 2,109,000
  • Difference: PKR 65,000

XLI AT

  • Current Price: PKR 2,119,000
  • New Price: PKR 2,184,000
  • Difference: PKR 65,000

GLI

  • Current Price: PKR 2,299,000
  • New Price: PKR 2,364,000
  • Difference: PKR 65,000

GLI AT

  • Current Price: PKR 2,374,000
  • New Price:  PKR 2,439,000
  • Difference: PKR 65,000

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.