رمضان المبارک کی آمد اور ساتھ ہی عامر بھائی کی بھی، عامر لیاقت اس ماہ رمضان کس چینل پر نشریات کرنے جا رہے ہیں، جان کر سب حیران

ویب ڈیسک – رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور ساتھ ہی عامر بھائی کی بھی، رمضان کے قریب آتے ہی تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اور ٹی وی اینکر نے اپنے نئے چینل کا انکشاف کیا ہے جس پر وہ اس ماہ رمضان خصوصی نشریات پیش کرنے جا رہے ہیں۔

عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس سال وہ رمضان ٹرانسمیشن سرکاری ٹی وی پر کرنے جا رہے ہیں ۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ “میں اس سال رمضان نشریات

پر کررہا ہوں, کسی اور چینل پر نہیں ابتدائے سحر : رات1 بجے سے اذان فجر تک افطار نشریات: دوپہر 2 بجے سے اذان مغرب تک اس کے بعد “انعام 10تک” رات 9 بجے سے 10 بجے تک

پر اور 10 بجے سے 12 تک “شب وجدان”

یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اس سے قبل بھی سر کاری اور دیگر پرائیویٹ چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کر چکے ہیں۔