ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے تلخ کلامی، ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کی رکنیت معطل

ویب ڈیسک – پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ بخاری کی رکنیت معطل کر دی گئی۔ عظمی بخاری کی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے شدید تلخ کلامی بھی ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رہنماوٴں عظمی بخاری اور رانا رؤف کی رکنیت  کی وجہ پنجاب اسمبلی کلے ڈپٹی اسپیکر اور عظمی بخاری میں تلخ کلامی بنی ہے۔

دونوں لیگی رہنماؤں کی رکنیت رواں سیشن تک معطل کی گئی ہے۔عظمی بخاری کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔