عمران خان اتنا سادہ ہے نہیں جتنا دکھتا ہے، کپتان آنے والے دنوں میں کیا کھڑاک کرنے جا رہے ہیں نجم سیٹھی کی چڑیا سب خبر لے آئی

ویب ڈیسک – سنئیر تجزیہ کار اور معروف صحافی نجم سیٹھی نے ٹاک شو پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جتنے سادہ دکھتے ہیں وہ اتنے ہیں نہیں، وہ اندر ہی اندر بڑی گیم ڈال رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان آنے والے دنوں میں بڑا کھڑاک کرنے والے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو صدارتی نظام سوٹ کرتا ہے۔ نجم سیٹھی نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔