سری لنکا دہشتگردی:ایسٹر دھماکے کرنے والے اور دھماکوں میں مرنے والے دونوں ارب پتی باپ کی اولادیں، 2 خاندانوں کی دردناک کہانی

ویب ڈیسک ۔ گزشتہ ماہ ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں ہونے والی بدترین دہشتگردی کے حوالے سے ایک اہم انکشاف ہو ا ہے، جیو ٹی وی کے اینکر شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں بتایا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر جن لڑکوں نے چرچ اور ہوٹلوں میں دھماکے کئے ان میں سے دو افراد ایسے تھے جو کہ آپس میں سگے بھائی تھے اور ان کا باپ ایک ارب پتی سرلنکن تاجر ہے۔

شاہزیب خانزادہ نے بتایا کہ ارب پتی تاجر کے ایک بیٹے الہام ابراہیم نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبوکے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں خودکش حملہ کیا تھا۔ الہام ابراہیم کے والد سری لنکا کے ایک ارب پتی تاجر ہیں اور ان کا سرلنکا میں مصالحہ جات کا کاروبار ہے۔

انہوں نے اپنے پروگرام میں ایک کیا بتایا ویڈیو دیکھیں۔۔۔