شریف خاندان کی کونسی شخصیت رات کے اندھیرے میں عمران خان سے ڈیل کی اپیل کرنے جاتی ہے، چودھری غلام حسین نے خاتون کا نام بتا دیا

ویب ڈیسک ۔ سنئیر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شریف خاندان کی اس شخصیت کا نام لے لیا جو رات کے اندھیرے میں وزیراعظم عمران خان سے نواز شریف اور شہباز کے لئے ڈیل کی اپیل کرنے جاتی ہے۔

چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا کہ ڈیل کی بات کرنے والی ایک خاتون ہیں۔ جو کہ وزیراعظم عمران خان سے شریف خاندان پر ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہہ رہی ہیں۔