پاکستان میں کرپشن قانونی کر دینی چاہیئے: تجزیہ کار مبشر زیدی

ویب ڈیسک – سنئیر تجزیہ کار مبشر زیدی کا کہنا ہے کہ “نااہلی کرپشن سے زیادہ خطرناک ہے ۔ ہمارا معاشرہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے پر چلتا ہے “- “کرپشن میں مساوات ہونی چاہئے”، “پیارے بچو! کرپشن ہوتی رہتی ہے” کے بعد پیش خدمت ہے “کرپشن کو قانونی قرار دے دینا چاہئے”-

ان خیالات کا اظہار مبشر زیدی نے ایک نجی ٹی وی کے شو کے دوران کیا۔ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔