چئیرمین کی ایک اور ویڈیو منظر عام، کیا حرکتیں کر رہے ہیں پورا ملک شرم سے پانی پانی

ویب ڈیسک ۔ چئیرمین نیب کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آرہے ہیں، نیوزون نے خبر چلائی لیکن پھر اپنی ہی خبر کی تردید کر دی جس لگا شاید چئیرمین نیب کے خلاف کوئی سازش کی گئی ہے۔ لیکن اب چئیرمین نیب کو دو اور ایسی نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں کہ ہر کوئی توبہ توبہ کر اٹھا۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی ایک خاتون کے ساتھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں انہیں ایک خاتون کے ساتھ گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں کے درمیان ہونے والی گفتگو خاصی ذومعنی اور ذاتی نوعیت کی ہے۔ ویڈیوز بظاہر خفیہ طریقے سے بنائی گئی ہیں جس سے لگتا ہے کہ خاتون نے چئیرمین نیب کو بلیک میل کرنے کے لئے انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہے۔

دوسری جانب  نیب دفتر سے سارے معاملے کی تردید کی گئی اور مذکورہ چینل کے خلاف کارووائی کا اعلان کئے جانے کے بعد نجی چینل نے یوٹرن لیا اور نہ صرف اپنی ویب سائٹ سے ویڈیو کو ہٹا دیا بلکہ چینل نے آن ائیر معافی بھی مانگ لی۔ جبکہ  چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا، اپنے مقصد پر ڈٹا رہوں گا اور احتساب کا عمل جاری ہے گا۔

چینل کی جانب سے معافی میں کہا گیا کہ یہ مواد غیر تصدیق شدہ تھا اور اس سارے معاملے میں چئیرمین نیب سمیت جن جن کی دل آزاری ہوئی نیوز ون چینل ان سب سے معافی مانگتا ہے۔