واہگہ بارڈر: پریڈ کے دوران بھارتی فوجی کی ایسی بے عزتی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی

ویب ڈیسک ۔ واہگہ بارڈر لاہور پر پرچم کشائی کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان جو مقابلہ ہوتا ہے وہ دنیا میں کہیں بھی دیکھنے کو نہیں ملتا۔ پاکستان جوانوں کے رعب اور دبدبے کے آگے بھارتی سورما بھیگی بلی بنے نظر آتے ہیں۔ عید کے روز پرچم کشائی کے موقع پر پاکستانی فوجی جوان نے بھارتی سورما کو بارڈر پر ایسا بےعزت کیا کہ وہ ساری زندگی یاد رکھے گا۔ سوشل میڈیا پر آئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پاک فوج کے جوان نے بھارتی فوجی کے ساتھ مقابلہ کیا اور آخر میں بھارتی فوجی کو دم دبا کر بھاگنا پڑا۔ خود ہی ویڈیو دیکھ لیں۔