ویب ڈیسک ۔ اپوزیشن کے نامزد امیدوار برائے چئیرمین سینٹ میر حاصل بزنجو نے سینٹ میں شکست کی ذمہ داری آئی ایس آئی چیف جنرل فیض پر ڈال دی۔ چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستانی کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی  پر ڈال دی گئی ہے۔ پارلیمنٹ کی راہ داری میں صحافی کے سوال پر میر حاصل بزنجو نے باقاعدہ نام لے کر آئی ایس آئی چیف پر اپنی شکست کا الزام لگایا۔

ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *