اپوزیشن کی صفوں میں “فرشتوں” نے مریم اور بلاول کے منہ پر کالک ملی: کامران خان

عمران خان سر خرو اپوزیشن اتحاد کا بھانڈہ پھوٹ گیا سینٹ چیئرمین حکومت کا ہی رہے گا نہ جانے حکومت کے لئے چمتکار زرداری نے دکھایا یا شہباز شریف نے یا اپوزیشن کی صفوں میں “فرشتوں” نے مریم اور بلاول کے منہ پر کالک ملی پاکستان کسی ہچکولے کا متحمل نہیں ہوسکتا اسی لئے تسلسل ضروری ہے

Posted by Barikhabar.pk on Thursday, August 1, 2019

ویب ڈیسک ۔ سنئیر تجزیہ کار و صحافی کامران خان نے چئیرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی ناکامی پر اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سر خرو اپوزیشن اتحاد کا بھانڈہ پھوٹ گیا سینٹ چیئرمین حکومت کا ہی رہے گا نہ جانے حکومت کے لئے چمتکار زرداری نے دکھایا یا شہباز شریف نے یا اپوزیشن کی صفوں میں “فرشتوں” نے مریم اور بلاول کے منہ پر کالک ملی پاکستان کسی ہچکولے کا متحمل نہیں ہوسکتا اسی لئے تسلسل ضروری ہے۔

انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں