پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول ختم ہو گئی

ویب ڈیسک ۔ سنئیر تجزیہ کار اور صحافی عارف نظامی نے بھارت کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول باقاعدہ ختم ہو چکی ہے۔ بھارت نے اب کشمیر ایل او سی کو بارڈر تصور کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی نےکہا ہے کہ بھارت نے اسے بارڈر کا درجہ دے دیا، اقوام متحدہ کی قرار دادیں تو پہلے ہی ردی کی ٹوکری میں تھیں اب کشمیر کی متنازعہ علاقے کی حیثیت کو بھی ختم کر دیا۔

انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں