ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود کو عہدے سے ہٹا دینا چاہیئے، شاہ محمود قریشی کو پاکستان میں ہونا چاہیئے تھا اور وہ حج کر رہے ہیں۔ کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل چکا، مجھے وزیر اعظم بنا دیں میں بتاتی ہوں کیا کرنا ہے۔