ویب ڈیسک ۔ آج سینیٹ میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا۔ مگر یہ اجلاس ایک بار پھر سیاست کی نظر ہو گیا۔ اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور ن لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان کے درمیان شدید لڑائی ہو گئی۔ لڑائی کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کو غلیظ گالیاں دیں۔ مشاہد اللہ خان نے فواد چودھری کو ’’ڈبو‘ پکارا تو فواد چودھری نے سنئیر سیاستدان کو بے غیرت کا لقب دے ڈالا۔ چئیرمین سینیٹ کے بار بار منع کرنے کے باوجود دونوں رہنما باز نہ آئے۔

مکمل ویڈیو دیکھیں۔۔۔