شیخ رشید کو لندن میں انڈے پڑ گئے، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک ۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور تحریک انصاف حکومت کے اتحادی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پر لندن میں انڈوں کی بارش کی ہو گئی۔ شیخ رشید لندن میں ایک ایوارڈ وصول کرنے پہنچے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر انڈے برسا دیئے۔