ویب ڈیسک ۔ پاکستان کے سابق نامور بیٹسمین جاوید میانداد بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار پر برس پڑے۔ بھارتی میں مسلمانوں کو ہجوم کے ہاتھوں قتل کئے جانے پر میانداد نے کہا کہ بھارت میں بسنے والے مسلمان اپنے ساتھ چھری یا چھرا رکھ کر گھر سے نکلا کریں، یہ ہندو آپ کو کچھ نہیں کہہ سکتا۔