نوازشریف کی بس ہو گئی، ڈیل کے تمام معاملات اپنے ہاتھ میں لے لئے، کپتان کو پیغام بھجوا دیا

ویب ڈیسک ۔ معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور ڈیل کے لئے عمران خان کو پیغام بھجوا دیا ہے۔