شیخ رشید کو جلسے کے دوران مائیک سے کرنٹ لگ گیا

شیخ رشید کو جلسے کے دوران مائیک سے کرنٹ لگ گیا

Posted by Daily News Lounge on Friday, August 30, 2019

ویب ڈیسک ۔ کشمیر آور کے دوران کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھی لال حویلی کے باہر جلسے کا انعقاد کیا، جلسے میں خطاب کے دوران مائک پکڑنے پر شیخ رشید کو کرنٹ لگ گیا تاہم انہوں نے کپڑے سے مائک پکڑ کرخطاب جاری رکھا۔