یہ اختتام کا آغاز ہے، انشاء اللہ: بھارت میں پاکستانی پرچم لہرانے پر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ

ویب ڈیسک ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ نے بھارتیوں کو آگ لگا دی۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں پاکستان کا پرچم لہرائے جانے پر آصف غفور نے ٹویٹ کیا کہ “یہ اختتام کا آغاز ہے ، انشاء اللہ”

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی ٹی وی چینل پر بھارت میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی خبر اپنے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ  ٹائمز ناؤ، کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ آباد ۔