ویب ڈیسک ۔ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری  اور ان کی ہمشیرہ  ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو  منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں جوڈیشل ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت پیشی کے موقع پر آصف زرداری خاصے غصے میں نظر آئے۔ ایک موقع پر  سیکیورٹی اہلکار فریال تالپور کے سامنے آگیا جس آصف زرداری نے فریال تالپور کے آگے آنے پر سیکیورٹی اہلکار کو چھڑی سے پیچھے ہٹایا اور غصے سے کہا کہ دیکھتے نہیں ہو میری بہن پیچھے ہے۔