مغربی سرحد پر دو مختلف واقعات میں 4 جوان شہید جبکہ 1 زخمی ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

 شہید ہونے والوں میں لانس نائیک سید امین آفریدی، محمد شعیب سواتی اور سپاہی کاشف علی شامل ہیں۔