عمران خان پر تنقید،ارشاد بھٹی نے کامران شاہد کی بولتی بند کروا دی

"سبحان اللہ ! پچھلے 40 سال سے پاکستان کا جو حال کیا اور کشمیر کو نقصان پہنچایا، آپ نے مودی کے سر پر پکھری رکھی اور لاہور بلایا، دبئی کے اقامے رکھے، جنڈال، اجیت دول کو ڈرائنگ روم میں بیٹھایا، آپ نے محلے کے ہر بندے سے ادھار لیا ہوا ہے، 70 سال ميں آپ نے کبھی سنا ہو کہ اسلام ایک ہوتا ہے، جس نے کہا ہو کہ میں اللہ سے مدد مانگتا ہوں امریکہ سے نہیں " ارشاد بھٹی

Posted by Barikhabar.pk on Thursday, September 26, 2019