دنیا کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہو یا نہ ہو پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے: عمران خان

دنیا کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہو یا نہ ہو پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے، یہ جہاد ہے اور ہم اللہ کو خوش کرنا چاہتے ہیں، مودی کی فاشٹ ، مسلمانوں سے نفرت کرنیوالی حکومت کودنیاکےہر فورم پر بےنقاب کرینگے،کوشش انسان کی ہوتی ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔ وزیر اعظم کاوطن واپس پہنچنے پر کارکنوں سے خطاب

Posted by Barikhabar.pk on Sunday, September 29, 2019

ویب ڈیسک ۔ وزیراعظم عمران خان امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد آج وطن واپس پہنچ گئے۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ کارکنوں سے مختصر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہدنیا کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہو یا نہ ہو پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے، یہ جہاد ہے اور ہم اللہ کو خوش کرنا چاہتے ہیں، مودی کی فاشٹ ، مسلمانوں سے نفرت کرنیوالی حکومت کودنیاکےہر فورم پر بےنقاب کرینگے،کوشش انسان کی ہوتی ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔

عمران خان کے خطاب کی ویڈیو دیکھیں۔