جب امریکہ وزیرستان میں ڈرون حملے کر رہا تھا تب محسن داوڑد اور زرداری امریکہ کو کہتے تھے اور مارو، ہم نے وزیرستان میں جا کر کام کئے جبکہ محسن داوڑ وہاں کام کرنے کی بجائے ملک دشمنوں سے مل گئے، محسن داوڑ کا کام ہے جہاں آگ ہے وہاں اور تیل ڈالو اور جہاں آگ نہیں وہاں آگ لگا دو۔
مراد سعید نے قومی اسمبلی میں ریاست کے خلاف زہر اگلنے ہر محسن داوڑ اور علی وزیر کو رگڑ دیا