"سال 2021 تک بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے پاک کرالیں گے۔ بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کو رہنے کا حق نہیں ہے"- بی جے پی لیڈر راجیشور سنگھ

"سال 2021 تک بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے پاک کرالیں گے۔ بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کو رہنے کا حق نہیں ہے"- بی جے پی لیڈر راجیشور سنگھ

Posted by Barikhabar.pk on Tuesday, October 1, 2019

بی جے پی لیڈر اور ہندو انتہا پسند جماعت  آر ایس کے ایس رکن راجیشور سنگھ نے کہا ہے کہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو ہندوستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں، ہم سال 2021 تک بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے پاک کرالیں گے۔