ویب ڈیسک ۔ مولانا فضل الرحمن کی پوری حمایت کرتےہیں مولانا نے الیکشن کےفوری بعداسمبلیوں سے استعفے دینے کا کہا سمجھتا ہوں کہ ان کی بات کو ردکرنا بالکل غلط تھا ہمیں احتجاج کرنے کا کہا تھا لیکن ان کی بات کو رد کرنا غلط تھا شہباز شریف کو خط لکھا ہے سب کچھ لکھ کر بھیجا ہے وہ آج بریف کریں گے