سونے کی قیمت پھر سے کم

لاہور (ڈیسک) لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے روز سونے کی قیمتوں میں 50 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔

جس کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت 86300 روپے فی تولہ اور 22 قیراط سونے کی قیمت 79108 روپے فی تولہ کی سطح پرپہنچ گئی۔