میاں صاحب تو چلے گئے، مریم نواز کو نہیں جانے دوں گا: عمران خان

میاں صاحب تو چلے گئے، مریم نواز کو نہیں جانے دوں گا: عمران خان

Posted by Barikhabar.pk on Tuesday, November 19, 2019

سنئیر صحافی و تجزیہ کار کاشف عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب تو ملک سے باہر چلے گئے لیکن میں مریم بی بی کو اس ملک سے جانے نہیں دوں گا۔