ویب ڈیسک ۔ آئی ٹی کے میدان میں تحریک انصاف کی ایک بڑی کامیابی، سرچ انجن گوگل کی ایک بڑی شخصیت تانیہ ادرس اپنی نوکری سے استعفیٰ دے کر اپنے ملک پاکستان کی خدمت کرنے کے لئے پہنچ گئی۔

تانیہ ادرس وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹیل ویژن پاکستان کو پورا کرنے کے لئے واپس آئی ہیں۔ تانیہ ادرس گوگل سنگا پور میں بطور سنئیر ایگزیکٹو کام کر رہی تھی۔ آج انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب میں خظاب کیا ۔