آٹے کی بوری پر ٹیکس، روٹی 15 اور نان 20 روپے کا، تبدیلی سرکار نے ‘غریب مکاوٴ’ پروگرام شروع کر دیا
ویب ڈیسک - حکومت نے باقاعدہ ’غریب مُکاوٴ‘ پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے آٹے پر ٹیکس لگا دیا ہے جس سے نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ آٹے اور میدے کی بوری پر لگا ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو پیر سے قیمتوں میں…پڑھنا جاری رکھیں