ویب ڈیسک ۔ گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران بھارتی اہلکار پاکستانیوں کے رعب اور دبدبے میں آکر  پھسل کر گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں پرچم اتارنے کی تقریب میں بھارتی اہلکار پرچم اتار نہ سکا اور پھسل کر گرگیا۔

ویڈیو میں بھارتی ڈرپوک جوان کے چہرے پر خوف اور شرمندگی کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔