ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
لاہور(ویب ڈیسک) ملک بھر کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش کے باعث چھتیں گرنے سے بچی اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے۔ دو بھینسیں بھی چھت گرنے سے ماری گئیں۔ دنیا نیوز کے مطابق موسلا دھار بارش سے چھتیں منہدم، قیمتی انسانی جانیں ضائع، متعدد زخمی…پڑھنا جاری رکھیں