شیر خوار بچوں کے لیےنئی حج پالیسی جاری

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وزارت مذہبی امور کی جانب سے شیر خوار بچوں کے لیے نئی حج پالیسی جاری کر دی گئی ۔نئی پالیسی کےتحت جنوبی ریجن کے نوزائیدہ بچوں کا حج پیکج31ہزار882روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ شمالی ریجن کے نوزائیدہ بچوں کاحج پیکج32ہزار657 روپے ہوگا۔ نئی پالیسی کا اطلاق 5ستمبر2018 کے بعد پیدا ہونے والے بچوں پر ہوگا۔
واضح رہے کہ نوزائیدہ بچوں کےحج پیکج میں بھی گزشتہ 3سال میں دگنا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کا سفری کرایہ مجموعی کرائے کا 10فیصد ہوگا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *