Khalil ur Rehman race hogya or marwi ki aisi ki tesi phairde. Khalil ur Rehman ja tujay Danish ka qatal maaaf kia آج پیر و مرشد خلیل الرحمٰن قمر کے مریدوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔۔۔

Posted by Fawad Yaseen on Tuesday, March 3, 2020

ویب ڈیسک ۔ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈائریکٹر اور رائٹر خلیل الرحمن قمر اور ماروی سرمد کے درمیان نازیبا جملوں کا تبادلہ اس وقت سوشل میڈیا پر سب سے ہوٹ ایشو بنا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی شو کے دوران خلیل الرحمان قمر عورت مارچ پر بات کررہے تھے کہ ماروی سرمد نے درمیان میں ٹوکنا شروع کردیا جس پر خلیل الرحمان قمر غصے میں آگئے اور ماروی سرمد کو کھری کھری سنا دیں۔

خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد سے کہا کہ تیرے جسم میں ہے کیا؟ اس پر مرضی چلاتا کون ہے؟ کون ہو تم؟ اپنا جسم دیکھو جاکر۔۔ میری بات کے درمیان مت بولو

ماروی سرمد کو لتاڑتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے مزید کہا کہ تیرا جسم ہے کیا بی بی؟ تھوکتا نہیں ہے کوئی تیرے جسم پر۔۔ بے حیاء عورت کے جسم پر کوئی تھوکتا نہیں ہے۔۔

خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کو “گھٹیا عورت ” کہا اور ماروی سرمد کو “الو کی پٹھی” اور “بدتمیز عورت” قرار دے دیا۔