نواز شریف نے لیموزین نہیں بھیجی، پاکستانی کے سوال پر حامد میر آگ بگولہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) سینیراینکر اور تجزیہ کار حامد میر کو امریکی ایئرپورٹ پر پاکستانی شہری کے تلخ اور تنقید سے بھرے سوال کا سامنا۔ ہوا کچھ یوں کے حامد میر امریکی ایئرپورٹ پر موجود تھے ۔۔

جیسے ہی جانے لگے وہاں موجود پاکستانی نے حامد میر پر سوالوں کا حملہ کردیا۔۔ کہا حامد میر صاحب نواز شریف نے لیموزین نہیں بھیجی لینے کیلئے جس پر حامد میر آگ بگولا ہوئے پوچھا کیوں۔۔

پاکستانی نے مزید جلتی پر تیل کا کام کیا کہا نواز شریف کے خاص آدمی ہیں گاڑی تو بھیجنی چاہئے تھی۔ جس پر حامد میر غصے پر قابو پاکر آگے چلے گئے۔۔ لیکن سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔۔