کرونا وائرس سے بچنے کے لئے اپنا سینیٹائزر خود بنائیے

کرونا وائرس کے سبب پاکستان بھر میں ماسک اور سینٹائزر نایاب ہوچکے ہیں۔ دکاندار منہ مانگی قیمت پر سینیٹائزرز فروخت کررہے ہیں۔ ایک سینیٹائزر جو عام حالات میں چند سو کا ہے اب ہزاروں روپے کا بِک رہا ہے۔ اس صورت میں اپنا سینیٹائزر خود بنائیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کیجئے۔