کراچی میں کورونا کا پھیلائو روکنے کے لئے تین اضلاع میں لاک ڈائون کی سفارش
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے تین اضلاع میں لاک ڈاؤن کی تجویز دی گئی ہے۔ جیونیوز کےمطابق اس سلسلے میں ضلعی کورنگی، ملیر اور غربی کے ضلعی ہیلتھ افسران نے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر تینوں اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز دی ہے۔ کورنگی کے…پڑھنا جاری رکھیں