عمران خان اس مرتبہ بھی عید نتھیا گلی میں منائیں گے، پروٹوکول کی ویڈیو وائرل

نتھیا گلی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اس بار بھی عید کی چھٹیاں نتھیا گلی میں منائیں گے۔

موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم عمران خان کوسڑک کے راسے نتھیا گلی جانا پڑا۔وزیراعظم عمران خان کی فیملی بھی انکے ہمراہ ہے۔

دیکھئے وزیراعظم عمران خان کا نتھیا گلی میں پروٹوکول