عیدالاضحیٰٰ کی تعطیلات میں اضافہ

کراچی( نیوز ڈیسک ) سندھ کی عوام کے لیے خوشخبری۔حکومت سندھ نے عید الاضحی کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عید تعطیلات اب 2 اگست کے بجائے 3اگست تک ہوں گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 31 جولائی سے اتوار 2 اگست تک رکھی گئی تھیں تاہم اب اس میں ایک دن کا اضافہ کردیا گیا ہے۔