وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی نیب میں طلبی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے طلب کرلیا۔۔ وزیراعلیٰ بزدار کو 12 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے شراب کے غیرقانونی لائسنس کے اجراء پر طلب کیا تھا۔ نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو 12 اگست کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔