چین نے لداخ کا ایک ہزار مربع کلومیٹر علاقہ قبضے میں لے لیا، بھارتی اخبار کا اعتراف
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھرتی اخبار دی ہندو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکومت کو ملنے والی خفیہ معلومات کے مطابق ایل اے سی (لائن آف ایکچوئل کنٹرول) کیساتھ لداخ کا تقریباً ایک ہزار مربع کلو میٹر کا علاقہ اس وقت چین کے قبضے میں ہے۔ چین نے بھارتی حکومت کو تنبیہ کی…پڑھنا جاری رکھیں