ویکسین فراڈ ہے یا پھر یہ کورونا فراڈ ہے، مولانا فضل الرحمان کا عمران خان پر طنز

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کے کرونا میں مبتلا ہونے پر ان کے سب سے بڑے سیاسی مخالف مولانا فضل الرحمان نے بھی طنز کے نشتر برسانا شروع کر دیئے ہیں۔ کہتے ہیں ہ ویکسین لگا کر کورونا ہو جانا یا تو ویکسین فراڈ ہے یا پھر یہ کورونا فراڈ ہے۔

تفصیلات کے مطابق زیراعظم عمران خان کے کرونا میں مبتلا ہونے پر طنزیہ انداز میں پیش کرنے پر مولانا فضل الرحمان تنقید کی زد میں ہیں۔ ایک انٹریو کے دوران صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ویکسین لگا کر کورونا ہو جانا یا تو ویکسین فراڈ ہے یا پھر یہ کورونا فراڈ ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=E4XmsphB4ho&t=747s ویڈیو لنک

نیازی قبر میں سکون کرو۔۔۔ ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

مولانا کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان پر شدید تنقید کی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے میڈیا سیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’’نیازی قبر میں سکون کرو‘ ‘ کا ٹرینڈ بھی چلایا گیا تھا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.